گیمبیا (دولت مشترکہ قلمرو)
گیمبیا The Gambia | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1965–1970 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: شاہی ترانہ: God Save the Queen | |||||||||
![]() مغربی افریقا میں گیمبیا کا محل وقوع (گہرا سرخ) | |||||||||
حیثیت | دولت مشترکہ قلمرو | ||||||||
دارالحکومت | بانجول | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی زبان ماندینکا زبان فولا زبان وولوف زبان | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت | ||||||||
ملکہ | |||||||||
• 1965–1970 | ایلزبتھ دوم | ||||||||
گورنر جنرل | |||||||||
• 1965–1966 | John Warburton Paul | ||||||||
• 1966–1970 | Farimang Mamadi Singateh | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1965–1970 | Dawda Jawara | ||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 18 فروری 1965 | ||||||||
• | 24 اپریل 1970 | ||||||||
کرنسی | گیمبیا پاؤنڈ (از 1966) | ||||||||
کالنگ کوڈ | 220 | ||||||||
آویز 3166 کوڈ | GM | ||||||||
|
گیمبیا دولت مشترکہ قلمرو (The Commonwealth realm of the Gambia) موجودہ گیمبیا کی پیشرو آزاد ریاست تھی جو 1965ء اور 1970ء کے درمیان قائم رہی۔
1965ء میں برطانوی راج کے اختتام پر گیمبیا کو بطور دولت مشترکہ قلمرو آزادی دی گئی تھی۔ برطانوی ملکہ ایلزبتھ دوم اس کر سربراہ ریاست تھی۔ جبکہ ملکہ کے زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گیمبیا کو سونپ دیے گئے تھے۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- 1965ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1970ء کی افریقہ میں تحلیلات
- افریقا کے سابقہ ممالک
- تاریخ گیمبیا
- حکومت گیمبیا
- سابقہ دولت مشترکہ قلمرو
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- گیمبیا کی سیاست
- گیمبیا مملکت متحدہ تعلقات
- ہوائی سانچے
- افریقہ کی سابقہ بادشاہتیں
- 1970ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں