گیانا (دولت مشترکہ قلمرو)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
گیانا
Guyana

1966–1970
Flag of Guyana
Flag
Coat of arms of Guyana
Coat of arms
Motto: "One people, one nation, one destiny"

Location of Guyana
حیثیتدولت مشترکہ قلمرو
دار الحکومتجارج ٹاؤن
عام زبانیںانگریزی زبان
Guyanese Creole
حکومتآئینی بادشاہت
ملکہ 
• 1966–1970
ایلزبتھ دوم
گورنر جنرل 
• 1966
Richard Luyt
• 1966–1969
David Rose
• 1966–1970
Edward Luckhoo
وزیر اعظم 
• 1966–1970
Forbes Burnham
تاریخی دورسرد جنگ
• آزادی
26 مئی 1966
• جمہوریہ
23 فروری 1970
کرنسیGuyanese dollar
آیزو 3166 رمزGY
ماقبل
مابعد
British Guiana
گیانا

گیانا دولت مشترکہ قلمرو (Commonwealth realm of Guyana) رسمی طور پر گیانا (Guyana) موجودہ تعاونی جمہوریہ گیانا (Co-operative Republic of Guyana) کی پیشرو خود مختار ریاست تھی جو 26 مئی، 1966ء [1] سے 23 فروری، 1970ء تک قائم رہی۔[2][3]

1966ء میں برطانوی راج کے اختتام پرگیانا کو بطور دولت مشترکہ قلمرو آزادی دی گئی تھی۔ بطور دولت مشترکہ قلمرو برطانوی شاہی حکمران اس کا بدستور سربراہ ریاست تھا، جبکہ زیادہ تر آئینی اختیارات گورنر جنرل گیانا کو سونپ دیے گئے تھے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Guyana Independence Act 1966". Legislation.gov.uk. 13 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013. 
  2. "Guyana Republic Act 1970". Legislation.gov.uk. 02 مارچ 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013. 
  3. "Guyana Republic Bill". TheyWorkForYou.com. 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 26 مئی 2013. 

بیرونی روابط[ترمیم]