روڈیسیا
جمہوریہ روڈیسیا Republic of Rhodesia | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1965–1979 | |||||||||
شعار: | |||||||||
ترانہ: | |||||||||
![]() | |||||||||
حیثیت | غیر تسلیم شدہ ریاست | ||||||||
دارالحکومت | سالزبری | ||||||||
عمومی زبانیں | انگریزی (سرکاری) شونا اور دبیل وسیع پیمانے پر بولی جاتی ہیں | ||||||||
حکومت | آئینی بادشاہت (1965–70) پارلیمانی جمہوریہ (1970–79) | ||||||||
صدر | |||||||||
• 1970–1975 | کلفرڈ ڈوپونٹ | ||||||||
• 1976–1978 | جان وارٹہال | ||||||||
وزیر اعظم | |||||||||
• 1965–1979 | ایان سمتھ | ||||||||
مقننہ | پارلیمنٹ | ||||||||
سینیٹ | |||||||||
اسمبلی ہاؤس | |||||||||
تاریخی دور | سرد جنگ | ||||||||
• | 11 نومبر 1965 | ||||||||
• جمہوریہ کا اعلان | 2 مارچ 1970 | ||||||||
• | 1 جون 1979 | ||||||||
• زمبابوے | 17 اپریل 1980 | ||||||||
رقبہ | |||||||||
1978 | 390,580 کلومیٹر2 (150,800 مربع میل) | ||||||||
آبادی | |||||||||
• 1978 | 6930000 | ||||||||
کرنسی | روڈیسیائی پاونڈ (1965–1970) روڈیسیائی ڈالر (1970–1979) | ||||||||
|
روڈیسیا (Rhodesia) سرکاری طور پر جمہوریہ روڈیسیا (Republic of Rhodesia) سرد جنگ کے دوران جنوبی افریقا میں 1970ء سے 1979ء تک قائم رہنے والی ایک غیر تسلیم شدہ ریاست تھی۔ یہ موجودہ زمبابوے کے علاقے پر مشتمل تھی۔ ریاست کا دار الحکومت سالزبری تھا۔
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- علامت کیپشن یا ٹائپ پیرامیٹرز کے ساتھ خانہ معلومات ملک یا خانہ معلومات سابقہ ملک استعمال کرنے والے صفحات
- روڈیسیا
- 1965ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے
- 1979ء کی افریقہ میں تحلیلات
- افریقا کے سابقہ ممالک
- افریقا میں 1965ء کی تاسیسات
- افریقہ میں برطانوی استعماریت
- امرشاہی
- انگریزی بولنے والے ممالک اور علاقہ جات
- تاریخ زمبابوے
- سابقہ جمہوریتیں
- سابقہ غیر تسلیم شدہ ممالک
- سرد جنگ کی سابقہ سیاست
- سلطنت برطانیہ
- 1979ء میں تحلیل ہونے والی ریاستیں اور عملداریاں
- برطانیہ کی سابقہ مستعمرات
- سلطنت برطانیہ کی تاریخ
- تاریخ اقوام کی دولت مشترکہ
- سابقہ ممالک