وفاقی بادشاہت
ظاہری ہیئت
وفاقی بادشاہت (Federal monarchy) ریاستوں کا ایک اتحاد ہے جس میں ایک بادشاہ وفاق کا سربراہ ہوتا ہے۔
فہرست وفاقی بادشاہتیں
[ترمیم]| قوم | سرکاری نام | ذیلی تقسیم | سربراہ ریاست |
|---|---|---|---|
| دولت مشترکہ آسٹریلیا | ریاستیں | ملکہ | |
| مملکت بیلجیم | کمیونٹیز اور خطے | بادشاہ | |
| کینیڈا | صوبے | ملکہ | |
| ملائیشیا | ریاستیں | یانگ دیپرتوان آگونگ | |
| وفاق سینٹ کیٹز و ناویس | پیرش | ملکہ | |
| متحدہ عرب امارات | امارات | صدر |