مندرجات کا رخ کریں

شہزادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ڈایانا، ویلز کی شہزادی

شہزادی (Princess) شہزادہ کے نسائی شکل ہے۔ یہ اصطلاح اکثر شہزادے کی بیوی یا بادشاہ یا خود مختار شہزادے کی بیٹیوں کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔