کوامے نکرومہ
| کوامے نکرومہ | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (فانٹی میں: Kwame Nkrumah) | |||||||
| مناصب | |||||||
| وزیر خارجہ | |||||||
| برسر عہدہ 1957 – 1958 |
|||||||
| وزیر اعظم گھانا | |||||||
| برسر عہدہ 6 مارچ 1957 – 1 جولائی 1960 |
|||||||
| |
|||||||
| برسر عہدہ 1 جولائی 1960 – 24 فروری 1966 |
|||||||
| |||||||
| چیئر پرسن آف دی آرگنائزیشن آف افریقن یونٹی | |||||||
| برسر عہدہ 21 اکتوبر 1965 – 24 فروری 1966 |
|||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 21 ستمبر 1909ء [1][2][3][4][5][6] | ||||||
| وفات | 27 اپریل 1972ء (63 سال)[1][7][2][8][9][10][11] بخارسٹ [12] |
||||||
| وجہ وفات | جلدی سرطان [13]، پروسٹیٹ کینسر [13] | ||||||
| مدفن | اکرا [12] | ||||||
| طرز وفات | طبعی موت [13] | ||||||
| شہریت | |||||||
| مذہب | مسیحیت [6] | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| مادر علمی | لنکن یونیورسٹی لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس اچیموٹا اسکول لنکن یونیورسٹی [6] |
||||||
| تخصص تعلیم | الٰہیات | ||||||
| تعلیمی اسناد | بی اے | ||||||
| پیشہ | سیاست دان [5]، مصنف ، سفارت کار ، لیکچرر ، مصنف ، استاذ جامعہ ، استاد جامعہ | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | اکان زبان ، انگریزی [2] | ||||||
| شعبۂ عمل | استاد جامعہ ، استاذ جامعہ ، مصنف | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| عہدہ | فیلڈ مارشل | ||||||
| اعزازات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
گھانا (سابق گولڈکوسٹ) کے سیاسی لیڈر۔ مشن اسکول (عکرہ ) لنکن ار پنسلوینیا یونیورسٹی امریکا میں تعلیم حاصل کی۔ اس کے بعد لندن کے مدرسہ اقتصادیات سے ڈاکٹریٹ کیا۔ 1947ء میں گولڈ کوسٹ (گھانا) واپس آئے اور یونائیئڈ گولڈ کوسٹ کنونشن کے جنرل سیکرٹری مقرر ہوئے۔ 1949ء میں کنونشن پیپلز پارٹی کے نام سے اپنی جماعت قائم کی اور ملک میں ہڑتالوں اور مقاطعے کی مہم کی رہنمائی کی۔ 1950ء میں برطانوی حکومت نے ان کو بغاوت کے جرم میں گرفتار کر لیا۔ 1957ء میں گھانا کو آزادی ملی تو نکرومہ اس کے پہلے وزیر اعظم چنے گئے۔ ستمبر 1962ء میں گھانا کی نیشنل اسمبلی نے انھیں عمر بھر کے لیے ملک کا صدر بنادیا۔
ڈاکٹر نکرومہ کی قیادت میں گھانا نے بڑی ترقی کی۔ افریقہ کی سیاست پر ان کا خاص اثر تھا وہ استعمار کے سخت دشمن تھے اور افریقہ کے ان تمام رہنماؤں کے ہمنوا تھے جو نوآبادیاتی نظام کے خلاف ہیں۔ فروری 1965ء میں وہ گھانا سے صدر ہوچی منہ کی دعوت پر ہنوئی جا رہے تھے کہ ان کے ملک میں فوجی بغاوت ہو گئی اور جنرل ایئردنسی نے تمام اختیارات اپنے ہاتھ میں لے لیے۔ نکرومہ گنی چلے گئے اور وہاں انتقال کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ^ ا ب عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/118588354 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ^ ا ب پ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb119177627 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ↑ مصنف: آزاد اجازت نامہ — مدیر: آزاد اجازت نامہ — ناشر: آزاد اجازت نامہ — خالق: آزاد اجازت نامہ — اشاعت: آزاد اجازت نامہ — باب: آزاد اجازت نامہ — جلد: آزاد اجازت نامہ — صفحہ: آزاد اجازت نامہ — شمارہ: آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — ISBN آزاد اجازت نامہ — آزاد اجازت نامہ — اقتباس: آزاد اجازت نامہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
- ^ ا ب abART person ID: https://cs.isabart.org/person/152627 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
- ^ ا ب پ https://docs.google.com/spreadsheets/d/1dZOZwEjFCMqof-RM1N39iaJlED4E41Wg3MGZcCe9KCI/edit#gid=0&range=W15
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Нкрума Кваме — ربط: https://d-nb.info/gnd/118588354 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 ستمبر 2015
- ↑ ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6rr261x — بنام: Kwame Nkrumah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/8177590 — بنام: Kwame Nkrumah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nkrumah-kwame — بنام: Kwame Nkrumah — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana — گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0046179.xml — بنام: Kwane Nkrumah
- ^ ا ب https://ghanaianmuseum.com/osagyefo-kwame-nkrumah-buried-at-nkroful/ — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2022
- ^ ا ب https://www.nytimes.com/1972/04/28/archives/nkrumah-62-dead-ghanas-exleader-nkrumah-former-president-of-ghana.html — اخذ شدہ بتاریخ: 4 اکتوبر 2022
- ↑ https://www.prazskyhradarchiv.cz/file/edee/vyznamenani/cs_rbl.pdf
- مضامین جن میں فانٹی زبان کا متن شامل ہے
- 1909ء کی پیدائشیں
- 21 ستمبر کی پیدائشیں
- 1972ء کی وفیات
- 27 اپریل کی وفیات
- لینن امن انعام وصول کنندگان
- افریقی اتحاد کے چیئرپرسن
- افریقی انقلابی
- بیسویں صدی کے گھانائی سیاست دان
- تا حیات صدور
- جلاوطن
- جلاوطن سیاست دان
- جمہوریہ گنی کے صدور
- رومانیہ میں سرطان سے اموات
- ریاستہائے متحدہ میں گھانائی تارکین وطن
- سرد جنگ کے رہنما
- ضد سامراجیت
- فضلاء جامعہ پنسلوانیا
- فعالیت پسند آزادی
- فوجی تاخت میں معزول شدہ قائدین
- گھانا کی شخصیات
- گھانا کے سیاستدان
- گھانا کے صدور
- گھانا کے وزرائے اعظم
- گھانا کے وزرائے خارجہ
- گھانا کے وزرائے دفاع
- گھانا میں تدفین
- گھانائی رومن کیتھولک
- لندن اسکول آف اکنامکس کے فضلا
- مملکت متحدہ کی پریوی کونسل کے ارکان
- لنکن یونیورسٹی (پنسلوانیا) کے فضلا
