کاجانگ
ظاہری ہیئت
| کاجانگ Kajang | |
|---|---|
کاجانگ قدیم شہر مین جنکشن | |
| نعرہ: Beretika Kehidupan Berkualiti (اخلاقیات کے ذریعے معیاری زندگی) | |
| ملک | ملائیشیا |
| ریاست | سلنگور |
| قیام | 1807 |
| عطا میونسپل حیثیت | 1 جنوری 1997 |
| حکومت | |
| • یانگ دی-پرتوا (صدر) | داتو حسن نووی بن عبد الرحمن |
| آبادی (2010) | |
| • شہر | 342,657 |
| • کثافت | 685.06/کلومیٹر2 (1,498.78/میل مربع) |
| • میٹرو | 539,561 (بارھواں) |
| منطقۂ وقت | ملائیشیا کا معیاری وقت (UTC+8) |
| • گرما (گرمائی وقت) | نہیں (UTC) |
| ویب سائٹ | http://www.mpkj.gov.my |
کاجانگ (Kajang) سلنگور، ملائیشیا کے مشرقی حصے میں ایک شہر ہے۔ یہ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور سے 21 کلومیٹر (13 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔[1]
تصاویر
[ترمیم]- مسجد کاجانگ
- کاجانگ ہال
- ٹیسکو کاجانگ
- کاجانگ پلازہ
- سنگائی کانتان
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Wolfram Alpha, 6.8.2009"۔ 2016-11-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-01