مندرجات کا رخ کریں

دریائے کابل

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
دریائے کابل River
Aerial photo of Kabul River flood-plain east of Kabul, Afghanistan
نقشہ
Interactive Map
مقامی نام د کابل سیند (Da Kābul Sīnd)  (پشتو)
Countriesافغانستان اور پاکستان
Citiesکابل، Surobi، جلال آباد (Afghanistan);
پشاور، چارسدہ، نوشہرہ (خیبر پختونخوا) (Pakistan)
طبعی خصوصیات
بنیادی ماخذسلسلہ کوہ ہندوکش Mountains
Near میدان شہر، صوبہ میدان وردک، افغانستان
2,400 میٹر (7,900 فٹ)
34°21′25″N 68°50′21″E / 34.357°N 68.8392°E / 34.357; 68.8392
دریا کا دھانہدریائے سندھ
Near Kund Park، اٹک، خطۂ پنجاب، پاکستان
33°55′0″N 72°13′56″E / 33.91667°N 72.23222°E / 33.91667; 72.23222
لمبائی700 کلومیٹر (430 میل)
طاس خصوصیات
طاس سائز70,500 کلومیٹر2 (7.59×1011 فٹ مربع)
معاون

دریائے کابل کوہ ہندو کش سے نکل کر افغانستان سے پاکستان میں داخل ہونے والا 700کلومیٹرلمبا دریا ہے، جس پرافغانستان میں تین ڈیم موجود ہیں ناگلو، سروبی اور دارونتاافغانستان میں دریائے کابل پر ساٹھ کی دہائی میں بنائے گئے ڈیم ہیں۔ پاکستان اور افغانستان کے درمیان سات دریا مشترک ہیں۔600 قبل مسیح میں، گندھارا تہذیب کے دور میں ویدک سنسکرت میں اِرقام کی گئی کتاب میں پانچ بڑے دریاوں کا ذکر ہے اور دریائے کابل جو دریائے سندھ میں اٹک کے مقام پر شامل ہوتا ہے۔

دریائے کابل ایک دریا کا نام ہے جو افغانستان میں کوہ ہندوکش کی ذیلی شاخ کوہِ سنگلاخ سے نکلتا ہے اور پاکستان میں اٹک کے قریب دریائے سندھ میں مل جاتاہے۔ اس دریا کی کُل لمبائی 700 کلومیٹر ہے۔