مندرجات کا رخ کریں

جھیل سیف الملوک

متناسقات: 34°52′37″N 73°41′40″E / 34.876957°N 73.694485°E / 34.876957; 73.694485
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جھیل سیف الملوک
Saiful Muluk Lake
جھیل سیف الملوک سرما میں
محل وقوعوادی کاغان
جغرافیائی متناسق34°52′37″N 73°41′40″E / 34.876957°N 73.694485°E / 34.876957; 73.694485
قسم جھیلپہاڑی جھیل
بنیادی اضافہبرفانی پانی
نکاسی طاس ممالکپاکستان
رقبہ سطح2.75 کلومیٹر2 (29,600,000 فٹ مربع)
سطح بلندی3,224 میٹر (10,577 فٹ)
آبادیاںناران
Location of Lake Saiful Muluk within Pakistan
Location of Lake Saiful Muluk within Pakistan
جھیل سیف الملوک
جھیل سیف الملوک کا پاکستان میں مقام
جھیل سیف الملوک کا دلفریب منظر

جھیل سیف الملوک ناران پاکستان میں 3224 میٹر/10578 فٹ کی بلندی پر وادی کاغان میں واقع ہے۔ قریبی قصبہ ناران سے بذریعہ جیپ یا پیدل اس تک پہنچا جا سکتا ہے۔ یہ ایک انتہائی خوبصورت جھیل ہے۔ دنیا بھر سے سیاح اسے دیکھنے کے لیے آتے ہیں۔ ملکہ پربت اور دوسرے پہاڑوں کا عکس اس میں پڑتا ہے۔ سال کے کچھ مہینے اس کی سطح برف سے جمی رہتی ہے۔

جھیل سیف الملوک تک پہنچنے کے لیے آپ کو وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کا رخ کرنا پڑتا ہے۔ ہزارہ موٹر وے سے سفر شروع کرنے کے بعد آپ ایبٹ آباد اور پھر مانسہرہ شہر تک جا پہنچتے ہیں۔ مانسہرہ سے قراقرم ہائی وے پر ناران بابوسر ٹاپ روڈ بالا کوٹ کے راستے وادئ ناران کاغان تک جاتی ہے۔ وادئ ناران کے بعد سیاح ہائیکنگ یا پھر جیپ کے ذریعے جھیل سیف الملوک کی سیر کرسکتے ہیں

حوالہ جات

[ترمیم]