ملکہ پربت
ظاہری ہیئت
| ملکہ پربت Malika Parbat | |
|---|---|
ملکہ پربت | |
| بلند ترین مقام | |
| بلندی | 5,290 میٹر (17,360 فٹ) |
| جغرافیائی متناسق نظام | 34°48′21.25″N 73°43′27.58″E / 34.8059028°N 73.7243278°E |
| جغرافیہ | |
| سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ ہمالیہ |
| کوہ پیمائی | |
| پہلی بار | 1967 |
ملکہ پربت ناران پاکستان میں سب سے اونچی چوٹی ہے۔ اس کی بلندی 17500فٹ/5334 میٹر ہے۔ یہ جھیل سیف الملوک کے ساتھہ واقع ہے۔ اس پر چڑھنا بہت مشکل ہے۔