اوچھالی (جھیل)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(اوچھالی جھیل سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
اوچھالی جھیل
Uchhali Lake
Uchhali Lake is located in Soon Valley
LandsatLook image of Uchhali Lake
جغرافیائی متناسق 32°34′N 72°01′E / 32.56°N 72.02°E / 32.56; 72.02متناسقات: 32°34′N 72°01′E / 32.56°N 72.02°E / 32.56; 72.02
قسم نمکین جھیل
نکاسی طاس ممالک پاکستان
رقبہ سطح 943 ہیکٹر (9.43 کلومیٹر2)[1]
Invalid designation
نامزد 22 مارچ 1996[2]

اوچھالی جھیل سلسلہ کوہ نمک پاکستان میں نمکین پانی کی جھیل ہے۔ پانی کی نکاسی نہ ہونے کی وجہ سے یہ جھیل وجود میں آئی تھی۔ پانی نمکین ہونے کی وجہ سے اس میں کوئی جاندار نہیں۔ پوٹھوہار کا سب سے اونچا پہاڑ سکیسر اس جھیل کے ساتھ ہے۔ [3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Management Plan Uchhali Wetlands Complex" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016۔
  2. "Ramsar List" (پی‌ڈی‌ایف)۔ ramsar.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولائی 2016۔
  3. GeoNames.org