دریائے روپل
Jump to navigation
Jump to search
دریائے روپل (Rupal River) شمالی پاکستان میں روپل گلیشیر سے شروع ہونے والی ایک برفانی ندی ہے۔ یہ وادی روپل میں نانگا پربت کے جنوب میں بہتی ہے۔ اس کے بعد یہ دریائے استور میں مل جاتی ہے۔
|