دریائے شگر
Jump to navigation
Jump to search
دریائے شگر (Shigar River) گلگت بلتستان، پاکستان میں واقع ایک دریا ہے۔ دریائے شگر کا پانی بلتورو گلیشیر اور بیافو گلیشیر کے پگھلنے سے حاصل ہوتا ہے۔ یہ وادی شگر میں بہتا ہے۔
یہ دریائے سندھ کا ایک معاون دریا ہے جو وادی سکردو میں اس میں شامل ہوتا ہے۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
|
|
![]() |
پیش نظر صفحہ گلگت بلتستان کی جغرافیہ سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ |