درہ قراقرم
Appearance
درہ قراقرم لداخ کے شمال میں واقع ہے | |
بلندی | 4693 میٹر |
---|---|
طے منجانب | رابرٹ شا (1868); فرانسس ای ینگ ہسبینڈ (1889); تھیوڈور جونیئر اور کرمٹ روزویلٹ (1926). |
مقام | چین / بھارت |
سلسلہ کوہ | سلسلہ کوہ قراقرم |
درہ قراقرم (Karakoram Pass) (ہندی: क़राक़रम दर्रा؛ آسان چینی: 喀喇昆仑 山口؛ روایتی چینی: 喀喇昆仑 山口؛ پن ین: Kālǎkūnlún Shānkǒu) سلسلہ کوہ قراقرم میں بھارت اور چین کے درمیان ایک 4693 میٹر یا 15397 فٹ بلند ایک پہاڑی درہ ہے۔[1] یہ لداخ اور لیہہ کے درمیان قدیم قافلہ راستے پر بلند ترین درہ ہے۔[2]
جغرافیائی سیاستی مسائل
[ترمیم]درہ قراقرم بھارت (جموں و کشمیر) اور چین (سنکیانگ) کے زیر تسلط علاقے کی حد میں آتا ہے۔
یہ سیاچن گلیشیر پر اختیار کے معاملے میں پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازع میں ایک اہم جغرافیائی کردار ادا کرتا ہے جو درہ کے مغرب میں واقع ہے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ SRTM data; the figure is now known to be a few meters lower than provided in Rizvi, Janet. Trans-Himalayan Caravans : Merchant Princes and Peasant Traders in Ladakh, p. 217. 1999. Oxford University Press. New Delhi. ISBN 0-19-564855-2.
- ↑ Younghusband, Francis E. The Heart of a Continent: A Narrative of Travels in Manchuria, across the Gobi Desert, through the Himalayas, the Pamirs and Chitral, 1884-94. First published: 1897. London. Unabridged facsimile (2005): Elibron Classics Replica Edition, p. 225. London ISBN 1-4212-6551-6 (pbk); ISBN 1-4212-6550-8 (hbk).