ضلع غذر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ضلع
نقشہ گلگت بلتستان میں ضلع غذر
نقشہ گلگت بلتستان میں ضلع غذر
ملکFlag of Pakistan.svg پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیمFlag of Gilgit-Baltistan.svg گلگت بلتستان
دار الحکومتگاہکوچ
منطقۂ وقتPST (UTC+5)

ضلع غذر پاکستان کے صوبہ گلگت بلتستان کا ایک ضلع ہے۔

جغرافیہ[ترمیم]

ضلع غذر جو پاکستان کا سب سے شمالی ضلع ہے، واخان راہداری کے ذریعے افغانستان سے ملتا ہے، مشرق میں ضلع ہنزہ نگر،ضلع گلگت اور ضلع دیامر سے ملتا ہے جبکہ جنوب اور مغرب میں صوبہ پختونخوا کے کوہستان،سوات اور ضلع چترال سے ملتا ہے۔ یہاں کے باشندے شینا ،کھوار اور بروشسکی زبان بولتے ہیں، جغرافیائی طور پر یہ خطہ پہاڑوں میں واقع ہے اور سردی کے موسم پر یہاں برفباری بھی ہوتی ہے۔ گاہکوچ غذر کا ضلعی دار الحکومت ہے۔ غذر میں سب سے بلند ترین پہاڑی چوٹی کویو زوم ہے جس کی بلندی 6871 میٹر ہے جو ضلع غذر اور ضلع چترال کے درمیان واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]