مسجد چقچن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مسجد چقچن
Khanqah Chaqchan
Chaqchan Mosque
بنیادی معلومات
ملکپاکستان
طرز تعمیرتبتی,ایرانی,مغل
تفصیلات
گنجائش500
مسجد چقچن انیسویں صدی کی پہلی دہائی کی ایک تصویر

مسجد چقچن بلتستان کے علاقے خپلو میں واقع ایک قدیم مسجد ہے جس کی بنیاد 1370ء میں ایرانی مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی نے رکھی، بعض روایات کے مطابق یہ عمارت مسجد بننے سے پہلے بدھ مت کی خانقاہ تھی۔[1] یہ مسجد پاکستان کی اہم عمارتوں میں شامل ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تاریخ بلتستان ،یوسف حسین آبادی