قلعہ شگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
قلعہ شگر

قلعہ شگر (بلتی زبان:فونگ کھر) معنی چٹان والا قلعہ وادی شگر میں واقع ایک قدیم قلعہ ہے جو 17ویں صدی میں اماچہ خانان (مقامی راجا خاندان ) نے تعمیر کیا تھا۔