ہینڈی سائیڈ فورٹ

متناسقات: 33°35′28.49″N 71°26′15.4″E / 33.5912472°N 71.437611°E / 33.5912472; 71.437611
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہینڈی سائیڈ فورٹ
Kohat Fort
کوہاٹ, خیبر پختونخوا  پاکستان
ہینڈی سائیڈ فورٹ is located in پاکستان
ہینڈی سائیڈ فورٹ
ہینڈی سائیڈ فورٹ
Location in Khyber Pakhtunkhwa
متناسقات33°35′28.49″N 71°26′15.4″E / 33.5912472°N 71.437611°E / 33.5912472; 71.437611
قسمFortress
مقام کی معلومات
مقام کی تاریخ
تعمیر بدستبرطانوی ہندی فوج
گیریزن کی معلومات

ہینڈی سائیڈ فورٹ (انگریزی: Handyside Fort) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو Kohat, Khyber Pakhtunkhwa میں واقع ہے۔[1]

یہ قلعہ خیبرپختونخوا کے شہر کوہاٹ میں خیبر پاس کے جنوب میں واقع ہے۔ 1853ء میں انگریزوں نے اس قلعے کی تعمیر کی تھی تاکہ کوہاٹ پاس کے اردگرد فوجی کارروائی کے لیے ایک مضبوط اڈا فراہم کیا جاسکے۔ قلعے میں ایک سرنگ بنائی گئی اور اس کے آس پاس خندق کھودی گئی تھی۔اس قلعے کا نام فرنٹیئر کانسٹیبلری جنگجو ایرک چارلس ہینڈسائڈ کے نام پر رکھا گیا۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ قلعہ پہاڑ کی اس چوٹی پر بنایا گیا تھا جہاں سکندر اعظم نے شمال کی طرف مارچ کرنے سے پہلے اپنی فوج کے ساتھ ڈیرے ڈالے تھے۔ یہ قلعہ اب پاک فوج کے نویں ڈویژن کے صدر مقام کے طور پر استعمال ہوتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Handyside Fort"