مسجد امبوڑک شگر
مسجد امبوڑک شگر بلتستان کے علاقے شگر میں واقع ایک چھوٹی مگر قدیم مسجد ہے۔۔[1] اس کی تعمیر ایرانی مبلغ اسلام میر سید علی ہمدانی سے منسوب ہے۔[2] یہ مسجد بلتستان کی مشہور و معروف مسجد ہے۔ یونیسکو نے اس مسجد کو ثقافتی اعزاز بھی دیا ہے۔[3]
![]() |
ویکی کومنز پر مسجد امبوڑک شگر سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ شہزاد بشیر. مسجد امبوڑک شگر.
- ↑ بلتستان کی تاریخ اور ثقافت، حسن حسرت
- ↑ بلتستان کا تعارف، یوسف حسین عابدی