گلتری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گلتری ضلع سکردو میں واقع ہے اور اس کا شمار بلتستان کی بڑی وادیوں میں ہوتا ہے۔یہ علاقہ دنیا کے دوسرے بلند سطح مرتفع سے متصل ہے سیاحتی اعتبار دیکھا جائے تو گلتری دنیا کے خوبصورت ترین مقامات سے سے ایک ہے تاہم سڑکوں کی خستہ حالی اور حکومتی عدم توجہ کے باعث یہ علاقہ اج بھی جدید دنیا کی نظروں سے اوجھل ہے ۔

ملکپاکستان
Provinceگلگت بلتستان
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت)GMT+5 (UTC+6)

گلتری میں دو قسم کی زبان بولی جاتی ہے بلتی اور شینا بلتی زبان یعنی پرک زبان گلتری خاص میں بولے جاتے ہیں باقی گاؤں میں شنا زبان بولے جاتے ہیں۔علاقہ گلتری کسی خوبصورتی سے کم نہیں ہے۔صرف باڈر ایریا ہونے کی وجہ سے یہاں سیاہ نہیں آپاتے ۔