وادی روندو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وادی روندو
روندو
عرفیت: Royul
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم گلگت بلتستان
آبادی
 •  85,000
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت) GMT+5 (UTC+6)

وادی روندو (انگریزی: Roundu Valley) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو گلگت بلتستان میں واقع ہے۔[1] روندو کا مرکز ڈمبوداس ہے۔ روندو میں دو زبانیں شینا اور بلتی بولی جاتی ہیں۔ روندو میں چھوٹے بڑے 32 گاوں شامل میں ہیں جن میں استک، بلامک، تلو، تلوبروق، تھوار، طورمک، گنجی، ہرپوہ، شوت شامل ہیں۔ روندو کا علاقہ پہاڑوں پر مشتمل ہے اور تمام علاقے پہاڑوں کے درمیان میں واقع ہیں اس لیے یہاں سے گزرنے والی سڑک شاہراہ قراقرم سے اکثر علاقے نظر نہیں آتے ہیں۔

ان علاقوں تک پہنچنے کے لیے صعب العبور کچی سڑکوں کو طے کرنا پڑتا ہے۔[حوالہ درکار]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Roundu Valley"۔

حوالہ جات[ترمیم]