حسن آباد
Jump to navigation
Jump to search
حسن آباد | |
---|---|
انتظامی تقسیم | |
ملک | ![]() |
تقسیم اعلیٰ | ضلع گانچھے |
متناسقات | 34°58′24″N 76°32′25″E / 34.97333333°N 76.54027778°E |
قابل ذکر | |
![]() |
|
درستی - ترمیم ![]() |
حسن آبادچھوربٹ بلتستان کا ایک خوبصورت گاوں ہے۔ جس کی آبادی تقریبا 300 نفوس پر مشتمل ہے۔ جو که سکردو شہر سے تقریبا 230 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ حسن آباد کا پرانا نام کستنگ تھا۔ جس کا مطلب ہے پانی کا بہت بڑا ذخیرہ، یہاں کی آبادی ١٠٠ فیصد مسلمان ہے۔[حوالہ درکار] جو صوفیہ نوربخشیہ فرقے سے تعلق رکهتے ہیں۔