دریائے شکسگام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
وادی شکسگام

دریائے شکسگام (Shaksgam River) (ہندی: शक्सगाम नदी) دریائے یارکمد کا ایک معاون دریا ہے۔ اس کے دیگر نام دریائے کلیچن (Kelechin River) اور دریائے میوزتگھ (Muztagh River) ہیں۔[1]

یہ وادی شکسگام میں قراقرم پہاڑی سلسلے کے متوازی شمال مغربی سمت بہتا ہے۔ دریا کی بالائی وادی کے ٹو کو سر کرنے والے شمال کی طرف سے استعمال کرتے ہیں۔ دریا چین اور پاکستان کے درمیان سرحد بناتا ہے۔

خطے کا اوسط سالانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گر سکتا ہے۔ دریائے شکسگاما سطح سمندر سے 15،000 فٹ کی بلندی پر بہنے والا سب سے طویل دریا ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]