پائے جھیل
Appearance
پائے جھیل Payee Lake | |
---|---|
پائے جھیل | |
محل وقوع | وادی کاغان |
جغرافیائی متناسق | 34°36′55″N 73°29′12″E / 34.6153°N 73.4867°E |
نکاسی طاس ممالک | پاکستان |
سطح بلندی | 9500 فٹ (2895 میٹر) اندازہً |
پائے جھیل (Payee Lake) وادی کاغان میں شوگران کے نزدیک ایک جھیل ہے۔ یہ تقریباً 9500 فٹ (2895 میٹر) کی بلندی پر واقع ہے۔[1] یہ مکڑا چوٹی اور ملکہ پربت سے گھری ہوئی ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kaghan Valley: There's no place like it Retrieved 28 June 2012