درگئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پاکستان کے شمال مغربی سرحدی علاقے میں پہاڑوں کا ایک سلسلہ جن پر اسی نام کا ایک قصبہ آباد ہے۔ یہاں سے برقابی قوت پیدا کی جارہی ہے۔ 1897ء میں جنگ تیراہ کے دوران انگریزوں کی فوجیں ادھر سے گزریں تھیں۔درگئی ضلع مالاکنڈ کے صدرمقام بٹ خیلہ سے تھوڑے سے فاصلے پر ہے ۔ جب بالائی پہاڑی علاقوں (سوات،دیر،وغیرہ) سے لوگوں کو شہری علاقوں (پشاور،مردان،اسلام آباد،وغیرہ) جانا ہوتا ہے تو کو درگئی سے گذرنا پڑتا ہے یہی وجہ ہے کہ درگئی کو ایک اہم راہ کا حیثیت بھی حاصل ہے۔

Incomplete-document-purple.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

اس میں جبن نام ایک خوبصورت نظارہ جس کو بہت بہت دور دور سے آتے ھے۔ ڑ