مندرجات کا رخ کریں

ضلع دیر بالا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(دیر بالا سے رجوع مکرر)
ضلع دیر بالا Dir District
ضلع دیر بالا
پورتنۍ دیر ولسوالۍ
ضلع of خیبر پختونخوا
Top: جہاز بانڈہ in کمراٹ
Bottom: Lowaro Top
Upper Dir District (red) in خیبر پختونخوا
Upper Dir District (red) in خیبر پختونخوا
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم خیبر پختونخوا
ڈویژنمالاکنڈ ڈویژن
قیام1996
ہیڈکوارٹرDir
حکومت
 • قسمضلع Administration
 • Deputy CommissionerNaveed Akbar پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروسز
 • ضلع Police OfficerSyed Muhammad Bilal (BPS-18 PSP)
 • ضلع Health OfficerDr. Ikhtiar Ali
رقبہ
 • ضلع of خیبر پختونخوا3,699 کلومیٹر2 (1,428 میل مربع)
آبادی (2023ء)[1]
 • ضلع of خیبر پختونخوا1,083,566
 • کثافت290/کلومیٹر2 (760/میل مربع)
 • شہری47,842
 • دیہی1,035,724
Literacy[2]
 • Literacy rate
  • Total:
    46.77%
  • Male:
    62.76%
  • Female:
    31.67%
منطقۂ وقتپاکستان میں وقت (UTC+5)
Number of خیبر پختونخوا کی تحصیلیں6
Main language(s)پشتو زبان ,[3]:21 گاوری زبان
ویب سائٹdirupper.kp.gov.pk
صوبہ خیبر پختونخوا کا نقشہ جس میں زرد رنگ دیر کو ظاہر کر رہا ہے

خیبر پختونخوا کا ضلع۔ ضلع دیر بالا نواب شاہجہان خان کي ایک سابقہ رياست تھی۔ 1969 میں یہ پاکستان میں ضم کی گئی اور مالاکنڈ ڈويژن بننے کی بعد1970 ميں اس کو ضلع کا درجہ ديا گيا۔1996 ميں ضلع دير کو مزيد دو حصوں لوئر دیر اوراپردیر میں تقسيم کيا گيا۔ يہ ضلع خوبصورت مناظر اور محنت کش افرادی قوت کی وجہ سے مشہور ہے۔ ذرائع معاش ميں جنگلات، معدنی دولت، کھيتی باڑی، تجارت اور سمندرپار روزگار کو مرکزی حيثيت حاصل ہے۔

شماريات

[ترمیم]
شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی شیرینگل، اپر دیر
  • ضلع کا کُل رقبہ 3699 مربع کلوميٹر ہے۔
  • یہاں في مربع کلومیٹر 188 افراد آباد ہيں
  • سال 2004-05ميں ضلع کي آبادي 694000 تھی
  • کُل قابِل کاشت رقبہ 41750 ہھيکٹيرز ہے
  1. "{{subst:PAGENAME}} rate, enrolments, and out-of-school population by sex and rural/urban, CENSUS-2023, KPK" (PDF)
  2. {{subst:PAGENAME}} District Census report of Upper Dir۔ Census publication۔ Islamabad: Population Census Organization, Statistics Division, Government of Pakistan۔ ج 104۔ 2000