تحصیل اورماڑہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل اورماڑہ
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع گوادر

تحصیل اورماڑہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی ایک تحصیل ہے۔ کراچی سے 240 کلومیٹر دور گوادر کی طرف واقع ہے۔ اس کا مرکزی شہر اورماڑہ کہلاتا ہے۔ 99 فی صد لوگ مسلمان ہیں۔ یہاں ایک چھوٹی بندرگاہ ہے اورپاکستان کی بحریہ کا ایک اڈا جناح نیول بیس کے نام سے موجود ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]