مندرجات کا رخ کریں

تحصیل سبی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل سبی
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع سبی

تحصیل سبی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع سبی کی ایک تحصیل ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 130 میٹر (429 فٹ) ہے۔ درہ ہرنائی اور درہ بولان کے سامنے واقع ہے اس لیے ماضی میں مختلف جنگوں کا شکار رہا ہے۔ اس کا مرکزی شہر سبی کہلاتا ہے۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]