تحصیل سنی
Appearance
تحصیل سنی | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع بولان |
تحصیل سنی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بولان کی ایک تحصیل ہے۔اوریہاں کے لوگ کاشتکاری اور زمینداری کرتے ہیں اور مسلک کے اعتبار سے اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی ہیں اور سنی میں چار سردار رہتے ہیں اور یہاں تقریباً ضرورت کی ہر چیز مل جاتی ہے اور سنی تعلیم کے اعتبار سے بالکل کمزور ہے حالانکہ 15سے زائد اسکول اور10 سے زائد دینی مکتب بھی ہیں سنی میں جتوئی قبیلے کے لوگ رہتے ہیں ' 2018 میں اجوا نامی ایک تحریک اٹھی لیکن ووٹ کے لالچی اورحریص لوگوں نے اسے برداشت نہیں کیا اور اجوا کی زور یوہی کم پڑ گی جغرافی اعتبار سے سنی کے بالائی حصے میں پہاڑ وغیرہ ہیں جو پہاڑ مغرب کیطرف واقع ہیں ' سنی میں مفسرقرآن شاعر اسلام میاں حضور بخش جتوئی صاحب کا مدفن بھی ہے (تحریر کردہ مولوی امتیاز احمد جتوئی سنی)