کالج

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کورپس کرسٹی کالج، کیمبرج

دانشگاہ یا کالج (انگریزی: College) ایک ایسی جگہ ہے جہاں پر تعلیم حاصل کی جا سکے۔ پاکستان میں بے شمار دانشگاہیں ہیں جہاں پر ہر مضمون کی تعلیم دی جاتی ہے۔

10+2+3 کے تعلیمی نظام میں دسویں جماعت کے بعد، اعلٰی تعلیم حاصل کرنے کی درس گاہ۔ +2 تعلیم کو انٹرمیڈیٹ اور +3 تعلیم کو ڈگری یا گریجویشن تعلیم کہتے ہیں۔

اور یہ دانش گاہیں، عام تعلیم، پیشہ ورانہ تعلیم، تکنیکی تعلیم وغیرہ شعبوں کے ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]