تبادلۂ خیال:وزیراعظم پاکستان

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

Untitled[ترمیم]

یہاں پاکستان کے وزیراعظم کے دو مضمون بنا دئے گئے ہیں۔ میں اپنے بنائے گئے مضمون میں ترمیم کرتے وقت پتاچلا کے ایک اور مضمون بھی موجعد ہے۔ میرا بنایا ہوا مضمون ہے "پاکستان کے وزیراعظم" جبکہ ایک اور مضمون بھی ہے جس کا نام "وزیر اعظم پاکستان " ہے دونوں کو دیکھ کر ان میں سے سیک مضمون رہنے دیں دوسرا ختم کر دیں۔

  • پہلے کالم میں رنگوں کا مطلب واضع نہیں ہے۔ میرے خیال میں تو ان رنگوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ --کاشف عقیل 14:37, 17 دسمبر 2009 (UTC)
توجہ دلانے کا بہت شکریہ۔ تبدیلی کر دی گئی ہے۔ ویسے مضمون میں ابھی بہت ساری معلومات شامل کرنا باقی ہے فہد احمد 04:36, 18 دسمبر 2009 (UTC)
  • واہ جناب بہت خوبصورت فہرست ہے یہ تو۔ بہت خوب، بھئی مجھے تو بڑی پسند آئی--عمر احمد بنگش 21:58, 18 دسمبر 2009 (UTC)