مصطفی رابع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
مصطفی رابع
Mustafa IV
(تركية عثمانية میں: مصطفى رابع)،(تركية عثمانية میں: Mustafâ-i râbi‘خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
مصطفی رابع
مصطفی رابع

خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت 29 مئی 1807 – 28 جولائی 1808
ساتھی yes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
پیدائش 8 ستمبر 1779
قسطنطنیہ،استنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 15 نومبر 1808(1808-11-15) (عمر  29 سال)
قسطنطنیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت سلطنت عثمانیہOttoman flag.svg  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
زوجہ شیور نور قادین افندی
دل پذیر قادین افندی
سیارے قادین افندی
پیک دل قادین افندی
والد عبدالحمید اول
والدہ نگہت سزا سلطان;[1] والدہ سلطان: عائشہ سینہ پرور سلطان, لے پالک ماں
بہن/بھائی
خاندان عثمانیہ خاندان
دیگر معلومات
پیشہ سیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
دستخط
مصطفی رابع

مصطفی رابع 1807ء سے1808ء تک خلافت عثمانیہ کی باگ ڈور سنبھالنے والا سلطان تھا۔ وہ 8 ستمبر 1779ء کو استنبول میں پیدا ہوئے اور 15 یا 16 نومبر 1808ء کو انہیں محمود کے حکم پر قتل کر دیا گیا۔ وہ عبدالحمید اول کے بیٹے تھے اور ان کی والدہ سلطان عائشہ سینہ پرور سلطان تھیں، جبکہ نگہت سزا سلطان کو ان کی حقیقی ماں تصور کیا جاتا ہے۔

ازواج[ترمیم]

ان کی ازواج کے نام درجِ ہیں۔

  • شیوری نور
  • دل پزیر
  • سیاری
  • پیک دل

ان کی ایک بیٹی ایمنی سلطان تھی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Yavuz Bahadıroğlu, Resimli Osmanlı Tarihi, Nesil Yayınları (Ottoman History with Illustrations, Nesil Publications), 15th Ed., 2009, page 395, ISBN 978-975-269-299-2
مصطفی رابع
پیدائش: 8 ستمبر 1779 وفات: 15 نومبر 1808
شاہی القاب
پیشرو 
سلیم ثالث
سلطان سلطنت عثمانیہ
29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808
جانشین 
محمود ثانی
مناصب سنت
پیشرو 
سلیم ثالث
خلیفہ
29 مئی 1807 – 15 نومبر 1808
جانشین 
محمود ثانی
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب