مصطفیٰ ثانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(مصطفی ثانی سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
مصطفیٰ ثانی
مصطفیٰ ثانی
مصطفیٰ ثانی

خلیفہ
امیرالمومنین
سلطان سلطنت عثمانیہ
خادم الحرمین الشریفین
دور حکومت فروری 6, 1695 – دسمبر 8, 1703
ساتھی yes
سلطان سلطنت عثمانیہ
معلومات شخصیت
پیدائش 5 جون 1664[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ادرنہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات دسمبر 1703 (38–39 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
استنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
زوجہ صالحہ سلطان
شہسوار سلطان
علی جناب قادین افندی
حفیظہ قادین افندی
ایواز قادین افندی
عفیفہ قادین افندی
بختیار قادین افندی
حنیفہ خانم افندی
فاطمہ شاہین خانم افندی
اولاد محمود اول،عثمان سوم  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والد محمد رابع
والدہ رابعہ گلنوش سلطان
بہن/بھائی
خاندان عثمانیہ خاندان
دستخط
مصطفیٰ ثانی

مصطفیٰ ثانی 1695ء سے 1703ء میں اپنے انتقال تک سلطنت عثمانیہ کے تخت پر متمکن رہا۔ وہ 1664ء میں ادرنہ میں پیدا ہوا۔ وہ سلطان محمد رابع کا بیٹا تھا اور ملکہ رابعہ گلنوش سلطان کے بطن سے پیدا ہوا تھا۔ اس کے دور اقتدار کا سب سے افسوسناک واقعہ معاہدہ کارلووٹز تھا جسے سلطنت عثمانیہ کے زوال کا نقطہ آغاز سمجھا جاتا ہے۔ اس معاہدے کے نتیجے میں ہنگری سلطنت کے دائرہ اختیار سے نکل گیا۔ اپنے دور اقتدار کے آخری ایام میں مصطفیٰ نے سلطان کے اختیارات کو بحال کرنے کی کوشش کی جو 17 ویں صدی کے وسط میں اس وقت سے علامتی حیثیت اختیار کرتا جا رہا تھا جب محمد رابع نے اپنے انتظامی اختیارات صدر اعظم کو دے دیے تھے۔ اس کے لیے مصطفیٰ نے وفادار عثمانی گھڑ سواروں "تیمار" کو استعمال کیا لیکن یہ منصوبہ ناکام ہو گیا اور اسے تخت سے ہٹا دیا گیا۔ اس واقعہ کو تاریخ میں واقعہ ادرنہ کے نام سے جانا جاتا ہے۔ اسی سال مصطفیٰ ثانی توپ قاپی محل، استنبول میں انتقال کر گیا۔ مصطفیٰ ثانی نے شادیاں کیں جن میں سے صالحہ سلطان کے بطن سے محمود اول اور شہسوار سلطان کے بطن سے عثمان ثالث پیدا ہوئے۔

مصطفیٰ ثانی
پیدائش: فروری 6, 1664 وفات: دسمبر 28, 1703[عمر 39]
شاہی القاب
پیشرو 
احمد ثانی
سلطان سلطنت عثمانیہ
فروری 6, 1695 – دسمبر 28, 1703
جانشین 
احمد ثالث
مناصب سنت
پیشرو 
احمد ثانی
خلیفہ
فروری 6, 1695 – دسمبر 28, 1703
جانشین 
احمد ثالث

سانچہ:عثمانی شجرہ نسب

  1. دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Mustafa-II — بنام: Mustafa II — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica