مندرجات کا رخ کریں

طبرستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
طبرستان

طبرستان (انگریزی: Tabaristan) (جدید فارسی زبان طبرستان، بنیادی ماخذ میانہ فارسی: ) شمالی ایران کے ایک صوبہ مازندران کو دیا جانے والا نام تھا۔ اگرچہ اس علاقے کے مقامی باشندے اسے مازندران کے نام سے جانتے تھے، تاہم اس علاقے کو ساسانی دور کے بعد سے طبرستان کہا جاتا تھا۔

حوالہ جات

[ترمیم]