شاکر شجاع آبادی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
شاکر شجاع آبادی
شاکر شجاع آبادی

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1954 (عمر 62–63 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
ملتان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
شہریت پاکستان
مذہب اسلام
زوجہ شبنم شاکر (1991–تاحال)
اولاد 3

[1]

عملی زندگی
پیشہ شاعر  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
تصنیفی زبان انگریزی  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں بولی، لکھی اور دستخط کی گئیں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر

شاکر شجاع آبادی پاکستان سے تعلق رکھنے والے سرائیکی زبان کے مشہور اور ہر دل عزیز شاعر ہیں۔ جسے سرائیکی زبان کا شیکسپیئر اور انقلابی شاعر کہا جاتا ہے۔[2]

نام[ترمیم]

ان کا اصل نام محمد شفیع ہے اور تخلص شاکرؔ ہے، شجاع آباد کی نسبت سے شاکر شجاع آبادی مشہور ہے۔

ولادت[ترمیم]

شاکر شجاع آبادی کی پیدائش 25 فروری 1968ء کو شجاع آباد کے ایک چھوٹے سے گاوٗں راجہ رام میں ہوئی جو ملتان سے ستر 70 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے ۔ 1994ء تک بول سکتے تھے، اس کے بعد فالج کا حملہ ہوا جس کے باعث درست طور پر بولنے سے قاصر ہیں اور ان کا پوتا ان کی ترجمانی کرتا رہا۔

اعزاز[ترمیم]

حکومت پاکستان کی طرف سے اعلیٰ کارکردگی کی وجہ سے 14 اگست 2006ء میں انہیں صدارتی اعزاز برائے حسن کارکردگی ملا۔

تصنیفات[ترمیم]

  • لہو دا عرق
  • پیلے پتر
  • بلدین ہنجو
  • منافقاں تو خدا بچاوے
  • روسیں تو ڈھاڑیں مار مار کے
  • گلاب سارے تمہیں مبارک
  • کلامِ شاکر
  • خدا جانے
  • شاکر دیاں غزلاں
  • شاکر دے دوہڑے

منتخب کلام[ترمیم]

کیہندے کتّے کھیر پیون کیہندے بچّے بھکھ مرن

رزق دی تقسیم تے ہک وار ول کجھ غور کر غیر مسلم ہے اگر مظلوم کوں تاں چھوڑ دے اے جہنمی فیصلہ نہ کر اٹل کجھ غور کر

72 حور دے بدلے گزارہ ہک تے کر گھنسوں

71 حور دے بدلے اساں کوں رج کے روٹی دے

نجومی نہ ڈراوے دے اساکوں بدنصیبی دے

جڈاں ہتہاں تے چھالے تھئے لکیراں خود بدل ویسن

دل ساڈا شاکر شیشے دا

ارمان لوہار دے ہتھ آگئے

"اتھاں کہیں کو ناز اداواں دا"

"اتھاں کہیں کو نا ز وفاواں دا"

"آسا پیلے پتر درختاں دے"

"ساہکوں راہند ے خو ف ہواواں دا"

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]