محسن علی (ٹی وی پروڈیوسر)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سید محسن علی
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 1941ء
تاریخ وفات مئی 23، 2003(2003-05-23)ء
قومیت Flag of پاکستانپاکستانی
عملی زندگی
صنف ٹی وی ڈراما
اعزازات
صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی
پی ٹی وی لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ

سید محسن علی (پیدائش: 1941ء - وفات: 23 مئی، 2003ء) پاکستان ٹیلی وژن کے ممتاز پروڈیوسر تھے جنہوں نے شہزوری، انکل عرفی اورجناح سے قائد جیسے مشہور و معروف ڈراموں کی پیشکش و ہدایات دیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

محسن علی 1941ء کے لگ بھگ پیدا ہوئے۔ انہوں نے 1967ء میں پاکستان ٹیلی وژن سے وابستگی اختیار کی۔ ان کے مشہور ٹیلی وژن ڈراموں میں شہ زوری، کرن کہانی، انکل عرفی، تعبیر، شاہین اور جناح سے قائد کے نام سرفہرست ہیں۔[1]

اعزازات[ترمیم]

حکومت پاکستان نے ان کی فنی خدمات کے اعتراف کے طور پر انہیں 14 اگست 1996ء کو صدارتی تمغا برائے حسن کارکردگی کا اعزاز اور پاکستان ٹیلی وژن کی طرف سے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔[2]

مشہور ڈرامے[ترمیم]

وفات[ترمیم]

سید محسن علی 23 مئی، 2003ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ کراچی میں گلشن اقبال کے قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]