نغمہ (گلوکارہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
نغمہ
نغمہ
ذاتی معلومات
پیدائشی نامشاپیرئ(بمعنی پری)
پیدائش1 جنوری 1964ء
تعلققندھار،افغانستان
اصنافلوک کہانی
سالہائے فعالیت1980–حال

نغمہ معروف پشتو خاتون موسیقار ہیں۔ انہوں نے 1980ء سے موسیقی شروع کی۔ پاکستان،افغانستان اور تاجکستان میں ان کی موسیقی سُنی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]