ثمینہ احمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ثمینہ احمد
معلومات شخصیت
پیدائش 11 فروری 1950
Karachi Pakistan
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات فرید احمد، طلاق: 1993
منظر صہبائی، شادی: اپریل 2020
عملی زندگی
پیشہ اداکار، فلمی ہدایت کار، فلم پروڈیوسر
دور فعالیت 1980- حال
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ثمینہ احمد (انگریزی: Samina Ahmad) پاکستانی اداکارہ، اسٹیج پرفارمر، پروڈیوسر اور ہدایتکار ہیں۔ ثمینہ ایک تجربہ کار اداکارہ ہیں جن کو اردو انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں 50 سال سے زیادہ کام کرنے کا تجربہ ہے۔ انھوں نے پی ٹی وی کی بہت سی کامیاب سیریز کے لئےکام کیا ہے. ثمینہ کو اپنی خدمات کے لئے حکومت پاکستان نے 2011ء میں پرائڈ آف پرفارمنس سے نوازا تھا۔ انکا مزاحیہ ڈرامہ فیملی فرنٹ ناظرین میں بے حد مقبول ہوا جس میں انکے ساتھ صبا حمید اور وسیم عبّاس نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھاے تھے۔ ثمینہ کا کردار نصرت ناظرین میں بے حد مقبول ہوا۔ یہ ڈرامہ 1997ء میں پی ٹی وی سے نشر ہوا تھا.[1]

ابتدایی زندگی[ترمیم]

ثمینہ احمد کی پیدائش 11 فروری 1950ء کو لاہور میں ہوئی۔ ان کے والد پاکستان کے مغربی علاقے میں فاریسٹ ڈائریکٹر (Forest director) تھے اور والدہ گھریلو خاتون تھیں۔ ثمینہ کے والد کا انتقال 1965ء میں اور والدہ کا انتقال 2018ء میں ہوا۔ ثمینہ اپنے پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں۔ ثمینہ نے ہوم اکنامکس میں ماسٹر کیا ہے۔[2]

ذاتی زندگی[ترمیم]

ثمینہ احمد نے پاکستانی فلمساز فریدالدین احمد سے شادی کی جو تجربہ کار فلمساز وحیدالدین ضیاالدین احمد کے بیٹے تھے۔ جنہونے ایک مشہور پاکستانی فلم وعدہ (1957ء) بنایا تھا۔ اس جوڑے کا ایک بیٹا اور ایک بیٹی ہے۔ 1993 میں اپنی موت سے چند سال قبل فرید الدین نے ثمینہ کو طلاق دے دیا تھا۔[3]

ثمینہ احمد نے 4 اپریل 2020ء کو اداکار منظر صہبائی سے لاہور میں شادی کی۔[4]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "6 Pakistani comedy shows that need to make a comeback". ڈان نیوز. 
  2. Samina، Peerzada. "Suno Chanda & Do Bol's Legend Samina Ahmad | Part I | Rewind With Samina Peerzada". 
  3. "Samina Ahmed and Manzar Sehbai get hitched in a private wedding ceremony". thenews.com.pk. 
  4. "Samina Ahmed and Manzar Sehbai have tied the knot". dawn.com. 
Midori Extension.svg یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔