مندرجات کا رخ کریں

عشرت فاطمہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عشرت فاطمہ
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اینکر پرسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک ،  پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عشرت فاطمہ (عشرت ثاقب) پی ٹی وی اردو خبریں سنانے والی خاتون تھیں۔ عشرت پی ٹی وی پر رات نو بجے اردو خبرنامہ میں 80ء ، 90ء اور 2000ء کی دہائی میں خبریں پڑھا کرتی تھیں اور یہ سلسلہ 2007 تک جاری رہا، اس کے بعد عشرت کو ریڈیو پاکستان میں تعینات کر دیا گیا۔ عشرت نے آغاز ریڈیو پاکستان کے پروگرام ‘کھیل اور کھلاڑی’ کی میزبانی سے کیا۔ شروع میں وہ پی ٹی وی پر موسم کا حال بتانے کے لیے منتخب ہوئیں، لیکن بعد ازاں ان کو خبریں سنانے کے چنا گیا۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "In conversation with PTV's yesteryear newscaster Ishrat Fatima" 

بیرونی روابط

[ترمیم]