سرمد کھوسٹ
ظاہری ہیئت
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
| ||||
|---|---|---|---|---|
| اداکار ،ہدایت کار ،مصنف | ||||
| معلومات شخصیت | ||||
| پیدائش | 7 مئی 1979ء لاہور، پاکستان | |||
| شہریت | ||||
| مذہب | اسلام | |||
| والد | عرفان کھوسٹ | |||
| دیگر معلومات | ||||
| پیشہ | منظر نویس ، فلم ہدایت کار ، ٹیلی ویژن اداکار | |||
| IMDB پر صفحات | ||||
| درستی - ترمیم | ||||
سرمد سلطان کھوسٹ ،ایک اداکار ،ہدایت کار ،مصنف ہیں ان کی مایہ ناز فلم منٹو ہے جسے پاکستان سمیت دنیا بھر میں پزیرائی ملی سرمد کے کامیاب ڈرامے شہر ذات ،ہم سفر ،میں منٹو ہیں۔
معلومات زندگی
[ترمیم]سرمد سلطان کھوسٹ 7 مئی 1979ء کو پاکستان اداکار عرفان کھوسٹ کے گھر پیدا ہوئے۔ وہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی سے گریجویشن کیا اور نفسیات میں ماسٹرز کیا ۔
پیشہ ورانہ خدمات
[ترمیم]سرمد کا پہلا ڈراما 2007ء میں بطور ہدایتکار "پیا نام کا دیا" پی ٹی وی پر کیا جو کی بہت مقبول ہوا۔ کلموہی، پانی جیسا پیار، شہر ذات ،ہم سفر شامل ہیں میں منٹو سرمد کا نیا ڈراما ہے جو کی سعادت حسن منٹو کی زندگی پر لکھا گیا ہے اور اس میں بطوراداکار بھی کام کر رہے ہیں
مشہور فلمیں
[ترمیم]ٹیلی ویژن
| سال | فلم | کردار | تفصیل |
|---|---|---|---|
| 1971ء | دل اور دنیا | ||
| 1972ء | خان چاچا |
حوالہ جات
[ترمیم]خارجی روابط
[ترمیم]- http://www.telepk.com/spotlight/sarmad-khoosat.asp
- http://blogs.tribune.com.pk/story/14184/shehr-e-zaat-a-spiritual-romance/آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ blogs.tribune.com.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
زمرہ جات:
- 1979ء کی پیدائشیں
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی فلم ہدایت کار
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی منظر نویس
- پاکستانی ٹیلی ویژن ہدایت کار
- پاکستانی ڈراما نگار اور ڈراما نویس
- پنجابی شخصیات
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- لاہوری شخصیات
- لاہور کے مرد اداکار
- پاکستانی تمثیل نگار و ڈراما نویس
- اردو فلم پروڈیوسرز
- پاکستانی شخصیات
- پاکستانی ذرائع ابلاغ کی شخصیات



