تمغۂ حسن کارکردگی
ظاہری ہیئت
(تمغا حسن کارکردگی سے رجوع مکرر)
| تمغہِ حسنِ کارکردگی | |
| An image with a چاند ستارہ placed in the centre along with the words "Sadarti Aizaz Barai-Husn-Karkardagi" (presidential award for pride of performance) inscribed in خط نستعلیق | |
| قسم | Literary award |
|---|---|
| عطا برائے | Notable achievements in the field of art, science, literature, sports, and nursing.[1] |
| ملک | |
| میزبان | |
| تاسیس | 19 مارچ 1957 |
Service ribbon of the Pride of Performance | |
| سبقت | |
| اگلا (برتر) | None[a] |
| مساوی | none |
| اگلا (کمتر) | none |
تمغۂ حسنِ کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) جسے باضابطہ طور پر صدارتی تمغۂ حسن کارکردگی کہتے ہیں، حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان یوم آزادی پاکستان کے دن کیا جاتا ہے جبکہ یوم پاکستان کے دن صدر پاکستان کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔
فہرست وصول کنندگان
[ترمیم]- تمغہء حسن کارکردگی (1958–1959)
- تمغہء حسن کارکردگی (1960–1969)
- تمغہء حسن کارکردگی (1970–1979)
- تمغہء حسن کارکردگی (1980–1989)
- تمغہء حسن کارکردگی (1990–1999)
- تمغہء حسن کارکردگی (2000–2009)
- تمغہء حسن کارکردگی (2010–2019)
- تمغہء حسن کارکردگی (2020-2029)
بیرونی روابط
[ترمیم]- پاکستانی تمغےآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ medals.lava.pl (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- اعزازت تقسیم کرنے کی تقریبآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ aku.edu (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)