چھب
ظاہری ہیئت
| چھب | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| تقسیم اعلیٰ | جند، اتوکک |
| قابل ذکر | |
| درستی - ترمیم | |
چھب ضلع اٹک اور تحصیل جنڈ کا ایک گاؤں ہے۔ چھب کے اکثر باشندے ساغری خٹک قبائل سے تعلق رکھتے ہیں - چھب کی 10 ہزار نفوس سے زیادہ آبادی پر مشتمل ہے -
حدود اربعہ
[ترمیم]چھب کے مشرق میں ندرک آباد اور میرا شریف، شمال میں جھمٹ، مغرب میں لکڑمار اور دریائے سندھ، جنوب میں کنجور، ہدووالی، کوٹیوالی، خٹک آباد اور نکہ افغان واقع ہیں -
ڈگری کالج
[ترمیم]ڈگری کالج کنجور(چھب ) تعلیمی شعبہ میں علاقے کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے -
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]
|
|
