جہانیاں
قصبہ | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | پنجاب |
ضلع | ضلع خانیوال |
منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
جہانیاں پاکستان کا ایک شہر ہے جو صوبہ پنجاب کے ضلع خانیوال میں واقع ہے۔ یہ خانیوال کی ایک تحصیل ہے۔ اس کا زیادہ تر علاقہ زرعی ہے۔ شہر کی آفیشل ویب سائیٹ “اپنا جہانیاںآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ apnajahanian.com (Error: unknown archive URL) “ہے۔