تحصیل کامونکے
Appearance
تحصیل کامونکے ضلع گوجرانوالہ، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام کامونکے ہے۔ اس میں 24 یونین کونسلیں ہیں۔یہ شہر پنجاب کے صوبائی دار الحکومت لاہور سے شمال کی جانب 45 کلومیٹر کے فاصلہ پر واقع ہے۔یہاں سے گوجرانوالہ کا فاصلہ 22 کلومیٹر ہے۔
ضلع گوجرانوالہ کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- تاریخ گوجرانوالہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ gujranwalahistory.com (Error: unknown archive URL)
- پنجاب کا حکومتی موقع جالآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pportal.punjab.gov.pk (Error: unknown archive URL)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع گوجرانوالہ کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی).