محمد احمد شاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ملک کی نامور ادبی و علمی شخصیت صدارتی ایوارڈ یافتہ نعت گو شاعر گورنمنٹ کالج گوجرانوالہ کے شعبہ اردو کے سابق پروفیسر، 140 سے زائد کتب کے مصنف

شعبہ ادب میں گراں قدر خدمات پر گذشتہ سال صدارتی ایوارڈ برائے حسن کاگردگی سے نوازا گیا تھ

وفات[ترمیم]

15 مارچ 2021ء کو وفات پائی ان کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ کھیالی میں ادا کی گئی،