رشی سنک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(رشی سونک سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
دی رائٹ اونر ایبل  ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رشی سنک
(انگریزی میں: Rishi Sunak)،(ہندی میں: ऋषि सुनक ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تفصیل= سنک 2020ء میں

ایگزیکر کے چانسلر
مدت منصب
13 فروری 2020 – 5 جولائی 2022
وزیر اعظم بورس جانسن
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ساجد جاوید
ناظم زہراوی Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
چیف سکریٹری برائے خزانہ
مدت منصب
24 جولائی 2019 – 13 فروری 2020
وزیر اعظم بورس جانسن
Fleche-defaut-droite-gris-32.png لز ٹروس
اسٹیو بارکلے Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
پارلیمانی انڈر سیکرٹری ریاست برائے لوکل گورنمنٹ
مدت منصب
9 جنوری 2018 – 24 جولائی 2019
وزیر اعظم تھریسا مے
Fleche-defaut-droite-gris-32.png مارکس جونس
لیوک ہال Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
رکن پارلیمانمملکت متحدہ)
آغاز منصب
7 مئی 2015
Fleche-defaut-droite-gris-32.png ولیم ہاگ
  Fleche-defaut-gauche-gris-32.png
ووٹ 27,210 (47.2%)
معلومات شخصیت
پیدائش 12 مئی 1980 (42 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ساؤتھمپٹن[2]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Kingdom (3-5).svg مملکت متحدہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد
جماعت کنزرویٹو پارٹی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد 2
رشتے دار
عملی زندگی
تعليم ونچسٹر کالج
مادر علمی جامعہ سٹنفورڈ[4]
لنکن کالج، اوکسفرڈ[5]
ونچسٹر کالج[6]  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تخصص تعلیم فلوسفی، پولیٹکس اینڈ اکنامکس  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان انگریزی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملازمت گولڈمن سیکس  ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
Fulbright Program.svg فلبرائٹ اسکالرشپ  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رِشی سُنَک' (انگریزی: Rishi Sunak) (ولادت 12 مئی 1980ء) کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے برطانوی سیاست دان ہیں اور 2015ء سے رچمونڈ پارلیمانی حلقہ سے رکن پارلیمان ہیں۔

ان کی ولادت ساؤتھمپٹن میں ایک بھارتی برطانوی خاندان میں ہوئی۔ ان کے والدین مشرقی افریقا سے بھارت ہجرت کر گئے تھے۔ سونک کی تعلیم ونچسٹر کالج میں ہوئی۔ اس کے بعد لنکن کالج، اوکسفرڈ سے فلسفہ، سیاست اور معاشیات میں تعلیم حاصل کی اور جامعہ سٹنفورڈ سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی۔ جامعہ سٹنفورڈ میں ہی ان کی ملاقات ان کی مستقبل کی شریکہ حیات اکشتا مورتی سے ہوئی۔ اکشتا انفوسیس کے بانی اور کڑوڑوں کی دولت کے مالک بھارتی نزاد تاجر این آر ناراین مورتی کی دختر ہیں۔ سونک اور مورتی کی مشترکہ مالیت 730m£ ہے (2022ء) اور وہ برطانیہ کے 222ویں سب سے امیر ہیں۔[7] گریجویشن کے بعد سونک نے گولڈمن سیکس میں ملازمت کی اور بعد میں ہیج فنڈ میں بطور مشترک کام کرتے رہے۔

2015ء کے عام انتخابات میں سونک رچمنڈ (یورک) سے منتخب ہوئے اور تھریسا مے کی دوسری حکومت میں پارلیمانی انڈر سیکرٹری ریاست برائے لوکل گورنمنٹ رہے۔ انہوں نے ربیکسٹ سے اخراج کی حمایت تین مرتبہ ووٹنگ کی۔ مے کے استعفی کے بعد انہوں نے بورس جانسن کی حمایت کی اور جانسن کنزرویٹو کے لیڈر بنے۔ جانسن نے وزیر اعظم بننے کے بعد سونک کو خزانہ کا چیف سکریٹری بنادیا۔ فروری 2020ء میں ساجد جاوید کے استعفی کے بعد وہ اگزیکر کے چانسلے بھی بنے۔

چانسلر بننے کے بعد کورونا وائرس کی عالمی وبا میں حکومت کی جانب سے معاشی تعاون میں سونک کا اہم کردار رہا۔ انہوں نے ایٹ آؤٹ ٹو ہیلپ آؤٹ اسکیم چلائی۔ 5 جولائی 2022ء کو بورس جانسن کے ساتھ معاشی پالیسی میں نا اتفاقی کی وجہ سے انہوں نے چانسلر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔[8] 8 جولائی 2022ء کو انہوں نے کنزرویٹیو پارٹی کے لیڈر کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کردیا۔[9]

مزید دیکھیے[ترمیم]

{زمرہ کومنز|Rishi Sunak}}

Unrecognised parameter
ماقبل  Member of Parliament
for Richmond (Yorks)

2015–present
برسرِ عہدہ
سیاسی عہدے
ماقبل  Parliamentary Under-Secretary of State for Local Government
2018–2019
مابعد 
ماقبل  Chief Secretary to the Treasury
2019–2020
مابعد 
ماقبل  Chancellor of the Exchequer
2020–2022
مابعد 

سانچہ:Chancellors of the Exchequer سانچہ:Chief Secretaries to the Treasury سانچہ:Ministers at HM Treasury سانچہ:Johnson Cabinet سانچہ:2022 Conservative Party leadership election سانچہ:Yorkshire and the Humber Conservative Party MPs



حوالہ جات[ترمیم]

  1. UK Parliament identifier: https://beta.parliament.uk/people/iuC0IKzw
  2. https://www.la-croix.com/Monde/Europe/Rishi-Sunak-gardien-budget-Boris-Johnson-2020-02-17-1201078811
  3. https://www.rishisunak.com/about-me
  4. Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U283888 — اخذ شدہ بتاریخ: 8 جولا‎ئی 2022 — ناشر: اے اینڈ سی بلیک
  5. Murthy son-in-law gets Hague’s seat — شائع شدہ از: 20 اکتوبر 2014
  6. Who's Who UK ID: https://www.ukwhoswho.com/view/article/oupww/whoswho/U283888 — ناشر: اے اینڈ سی بلیک
  7. Durbin، Adam (20 مئی 2022). "Rishi Sunak and Akshata Murthy make Sunday Times Rich List". BBC News. 9 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 9 جولائی 2022. 
  8. Media، P. A. (5 جولائی 2022). "Rishi Sunak and Sajid Javid's resignation letters in full". دی گارڈین. 16 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 6 جولائی 2022. 
  9. "Ex-Chancellor Rishi Sunak launches bid to be Conservative leader". بی بی سی نیوز. 8 جولائی 2022. 8 جولائی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 8 جولائی 2022.