گولڈمن سیکس
Appearance

گولڈمن سیکس (Goldman Sachs)
ایک امریکی انویسٹمنٹ بینک (Investment Bank) ہے جس کی صدارت نیو یارک میں ہے۔ 2008 سے یہ دیگر مالیاتی مثائل کا شکار رہا ہے۔ اس سلسلے میں وارن بفٹ نے ستمبر 2008 میں ان کے خاص سہام خریدتے ہوئے ان کی بہت مدد کی۔ اس وقت سے ان کے پاس عام کمرشل بینکینگ (Commercial Banking) کی سہولت بھی ہے۔
زمرہ جات:
- مالیاتی خدمات
- نیو یارک اسٹاک ایکسچینج میں درج کمپنیاں
- 1869ء میں قائم ہونے والے بينک
- نیو یارک شہر میں قائم بینک
- ریاستہائے متحدہ میں سرمایہ کاری بینک
- 1869ء میں قائم ہونے والی امریکی کمپنیاں
- متعدد القومی کمپنیاں
- 1869ء میں قائم ہونے والی کمپنیاں
- ریاستہائے متحدہ کی مالیاتی خدمات کمپنیاں
- نیو یارک میں قائم کمپنیاں
- ایس اینڈ پی 500
- نیو یارک (ریاست) میں 1860ء کی دہائی کی تاسیسات