صاحبزادہ فاروق علی
صاحبزادہ فاروق علی | |
---|---|
مناصب | |
![]() |
|
برسر عہدہ 9 اگست 1973 – 27 مارچ 1977 |
|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 5 ستمبر 1931 گکھڑ منڈی |
وفات | 29 نومبر 2020 (89 سال)[2] ملتان |
شہریت | ![]() ![]() |
جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
مادری زبان | اردو |
پیشہ ورانہ زبان | اردو |
درستی - ترمیم ![]() |
صاحبزادہ فاروق علی (انگریزی: Sahibzada Farooq Ali؛ ولادت: 5 ستمبر 1931ء - وفات: 29 نومبر 2020ء) پاکستانی سیاستدان تھے جو قومی اسمبلی کے نویں قائد حزب اختلاف تھے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
فاروق علی 5 ستمبر 1931ء کو پیدا ہوئے۔[3][4] اس کا تعلق تور قبیلے سے تھا اور وہ پاکستان کے وزیر آباد میں واقع گکھڑ منڈی کے قریب گاؤں وایانولی کے رہنے والے تھے۔[5]
پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]
صاحبزادہ فاروق علی خان (9 اگست 1973ء تا 27 مارچ 1977ء) پاکستان کی قومی اسمبلی کے نویں اسپیکر صاحبزادہ فاروق علی خان 5 ستمبر 1931ء کو گکھڑ منڈی میں پیدا ہوئے۔ وہ 9 اگست 1973ء کو قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے اور 27 مارچ 1977ء تک اس عہدے پر فائز رہے۔ صاحبزادہ فاروق علی خان کی خودنوشت سوانح عمری جمہوریت صبر طلب کے نام سے اشاعت پذیر ہو چکی ہے۔[6]
وفات[ترمیم]
29 نومبر 2020ء کو ملتان میں وفات پاگئے۔[7] ان کی نماز جنازہ شاہی عیدگاہ میں ادا کی گئی اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔[8]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ بنام: Farooq Ali — اخذ شدہ بتاریخ: 27 اپریل 2022
- ↑ https://www.dawn.com/news/1593193
- ↑ "PPP's founding member Sahibzada Farooq Ali Khan dies". www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020.
- ↑ Biographical Encyclopedia of Pakistan. Biographical Research Institute, Pakistan for International Publishers (Pakistan) Limited. 1985. صفحہ 29.
- ↑ "Former National Assembly speaker passes away | Pakistan Today". www.pakistantoday.com.pk. 30 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020.
- ↑ http://www.tareekhepakistan.com/detail?title_id=2224&dtd_id=2104
- ↑ https://urdupoint.com/n/2661471
- ↑ Correspondent، The Newspaper's Staff (2020-11-30). "Former NA speaker Sahibzada Farooq passes away". ڈان (اخبار) (بزبان انگریزی). اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020.
سیاسی عہدے | ||
---|---|---|
ماقبل | اسپیکر قومی اسمبلی پاکستان 1973–1977 |
مابعد |