سوانح
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُوْلَ اللّٰہ
شاعر فَنافِی الله فَنافِی الرَّسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ﷺ 'جناب محترم سید تصدق حسین تصدق چشتی نظامی نیازی رحمۃ اللہ علیہ کے سب سے بڑے صاحبزادے عالم دین جناب محترم پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری چشتی نقشبندی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ بچپن ہی سے نہایت متقی و پرہیزگار تھے پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی والده کا انتقال ہوا تو پیرسید ریاست حسین قمیصی القادری شاہ صاحب کی عمر چند برس ہی تھی پیرسید ریاست حسین قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا بچپن اپنے پیارے نانا جان اعلحضرت پیرطریقت رہبر شریعت سید منظور الحسن قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ اور آپ رحمۃ اللہ علیہ کے پیارے ماموں جان پیر طریقت رہبر شریعت سالک و مجذوب حافظ قرآن و احادیث ﷺ حضرت سید حسن الثالث رحمۃ اللہ علیہ کی صحبت میں گذرا بعد ازاں پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے پیارے اباجان شاعر فَنافِی الله فَنافِی الرَّسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ﷺ 'جناب محترم سید تصدق حسین تصدق رحمۃ اللہ علیہ کے حکم پر لاہور تشریف لے گئے جہاں اپنی پیاری پھو پی جان کی خدمت میں مشغول رہے, پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ سخت محنت کش اور خدمت گزار تھے آپ رحمۃ اللہ علیہ محلے میں موجود نیک ضعیف خاتوں کے پورے گھرکا پانی اپنے ہاتھوں سے بھرتے
پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو ابتدائی تعلیم اپنے اباجان شاعر فَنافِی الله فَنافِی الرَّسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ﷺ 'جناب محترم سید تصدق حسین تصدق رحمۃ اللہ علیہ سے حاصل ہوئی, پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے تعلیم کا سلسلہ آگے بڑھایا اور اپنے تایا جان سید فیض الحسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ جو عربی وفارسی شاعری ادب کے استاد تھے تعلیم حاصل کی, بعد ازاں پیرسید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ اپنے اباجان شاعر فَنافِی الله فَنافِی الرَّسول صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ﷺ 'جناب محترم سید تصدق حسین تصدق چشتی نظامی نیازی رحمۃ اللہ علیہ کے حکم پر بسلسلہ ملازمت کراچی ہجرت کرگئے تھے, پیر سید ریاست حسین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ' نے بیعت مجدد نعت صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ﷺ ' حضرت علامہ مولانا سید محمد ریاض الدین سہروردی, قادری ,چشتی ,نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے ہاتھ پر کی* بعد ازاں پیر سید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کو حضرت علامہ مولانا سید محمد ریاض الدین سہروردی, قادری, چشتی, نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ نے *خلافت* بھی عطا کی اور ساتھ ہی سلسلہ *سہروردیہ و قادریہ* میں بیعت کرنے کی اجازت بھی عطا فرمائی,
پیر سید ریاست حسین قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ' کو اللہ تعالیٰ نے ایک مجذوب و بے زبان بیٹے سے نوازا تھا جس کی پیدائش کی خوشی خود سالک و مجذوب حضرت سید حسن الثالث المعروف ننھے میاں شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ' نے منائی' یہ پیر سید ریاست حسین قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے سب سے چھوٹے صاحبزادے معصوم ( بچوں کی طرح ) و مجذوب 'سید مصطفی حسین قمیصی القادری رحمۃ اللہ علیہ' تھے جن کے *مجذوب* ہونے کی تصدیق مجدد نعت ﷺ عالم دین حضرت علامہ مولانا سید محمد ریاض الدین سہروردی,قادری, چشتی ,نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ نے بھی کردی تھی , پیرطریقت رہبرشریعت حضرت سید ریاست حسین قمیصی القادری شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ دین و دنیاوی فرائض کے ساتھ اپنے مجذوب بیٹے سید مصطفےٰ حسین رحمۃ اللہ علیہ کی خدمت میں وقت گزارتے پیر سید ریاست حسین شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ' اپنے پیر و مرشد مجدد نعت ﷺ حضرت علامہ مولانا سید محمد ریاض الدین سہروردی, قادری, چشتی, نقشبندی رحمۃ اللہ علیہ کے حکم پر اپنے اہل و عیال کے ساتھ ننکانہ صاحب تشریف لے آئے اور انسانیت کی خدمت کے ساتھ *رشدو ہدایت کا سلسلہ جاری رکھا اور *محسن ننکانہ* کا لقب پایا, پیرطریقت رہبر شریعت*سید ریاست حسین* سہروردی قمیصی القادری چشتی نقشبندی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کا مزار اقدس دھولر والے قبرستان ( کیپٹن حسنین نواز شہید کے برابر ) ننکانہ صاحب میں موجود ہے, ساتھ ہی معصوم و مجذوب ( بے زبان ) *صاحبزادے سید مصطفےٰ حسین قمیصی القادری * رحمۃ اللہ علیہ بھی پیرطریقت رہبر شریعت سید ریاست حسین سہروردی قمیصی القادری چشتی نقشبندی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے پہلو میں دفن ہیں۔
سجادہ نشین: سب سے بڑے صاحبزادے پیرسید مرتضیٰ حسین شاہ صاحب سہروردی قمیصی القادری چشتی دامت برکاتہم العالیہ'