ابراہم ڈی موافر
ظاہری ہیئت
| ابراہم ڈی موافر | |
|---|---|
| (فرانسیسی میں: Abraham de Moivre) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 26 مئی 1667ء [1][2][3] |
| وفات | 27 نومبر 1754ء (87 سال)[1][2][3] لندن [4] |
| شہریت | |
| رکن | رائل سوسائٹی [5]، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس [6]، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی [7] |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | ریاضی دان [8][9]، ماہر شماریات ، ماہر فلکیات [10] |
| پیشہ ورانہ زبان | انگریزی [1][11]، لاطینی زبان [1][11]، فرانسیسی [11] |
| شعبۂ عمل | نظریۂ احتمال [12]، ریاضی [12]، احصاء [12]، فلکیات [12] |
| کارہائے نمایاں | ڈی موافر کلیہ |
| مؤثر | آئزک نیوٹن [13] |
| درستی - ترمیم | |
ابراہام ڈی موافر فرانسسی ریاضی دان تھا جو 26 مئی 1667ء کو فرانس میں پیدا ہوا۔ اس کی وجہ شہرت ڈی موافر کلیہ ہے۔ وہ آئزک نیوٹن۔ ایدمنڈ ہیلی اور جیمز اسٹرلنگ کا دوست تھا۔ اس نے نظریۂ احتمال پر ایک کتاب بھی لکھی۔ جیسے جیسے اُس کی عمر بڑھتی گئی وہ زیادہ تھکتا گیا اور اُسے سونے کے لیے زیادہ وقت درکار ہونے لگا۔ اُس نے مشاہدہ کیا کہ اسے ہر رات 15 منٹ زیادہ سونا پڑتا ہے۔ اُس نے اپنی موت کے دن کا صحیح تخمینہ لگایا جس دن اُسے سونے کے لیے 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت درکار ہو گا۔ 27 نومبر 1754ء کو لندن انگلستان میں اُس کا انتقال ہو گیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 3 4 مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb130110001 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015
- 1 2 عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/moivre-abraham — بنام: Abraham Moivre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- 1 2 عنوان : La France savante — CTHS person ID: https://cths.fr/an/savant.php?id=117606 — بنام: Abraham de Moivre — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Муавр Абрахам де
- ↑ https://catalogues.royalsociety.org/CalmView/Record.aspx?src=CalmView.Persons&id=NA6806&pos=1 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2024
- ↑ https://www.academie-sciences.fr/en/Liste-des-membres-depuis-la-creation-de-l-Academie-des-sciences/les-membres-du-passe-dont-le-nom-commence-par-m.html — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2024
- ↑ https://www.bbaw.de/die-akademie/akademie-historische-aspekte/mitglieder-historisch/historisches-mitglied-abraham-de-moivre-1861 — اخذ شدہ بتاریخ: 28 جنوری 2024
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/117586765 — اخذ شدہ بتاریخ: 25 جون 2015 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/117586765 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017952222 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 دسمبر 2022
- 1 2 3 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017952222 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 مارچ 2022
- 1 2 3 4 این کے سی آر - اے یو ٹی شناخت کنندہ: https://aleph.nkp.cz/F/?func=find-c&local_base=aut&ccl_term=ica=mub2017952222 — اخذ شدہ بتاریخ: 7 نومبر 2022
- ↑ MacTutor biography ID: https://mathshistory.st-andrews.ac.uk/Biographies/De_Moivr/
زمرہ جات:
- 1667ء کی پیدائشیں
- 26 مئی کی پیدائشیں
- 1754ء کی وفیات
- 27 نومبر کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- اٹھارہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات
- اٹھارہویں صدی کے ریاضی دان
- رائل سوسائٹی کے رفقا
- سترہویں صدی کی فرانسیسی شخصیات
- سترہویں صدی کے ریاضی دان
- فرانسیسی اکادمی برائے علوم کے ارکان
- فرانسیسی ریاضی دان
- ماہرین شماریات
- مملکت متحدہ کو فرانسیسی تارکین وطن
- 1753ء کی وفیات
- مارن (محکمہ) کی شخصیات
